2020 HED News Latest News

ترقی کی منتظر خواتین و حضرات کی خصوصی توجہ کیلئے

112 خواتین وحضرات اسسٹنٹ پروفیسر ز اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کے پرموشنز کیس نامکمل ہونے کی بنا پر چھ سو سے زائد مرد وخواتین کے ترقی کے کیسز پی ایس بی میں شامل ہونے سے رکے ہوئے ہیں ان نامکمل کیسز میں بارہ کیسز مرد اسسٹنٹ پروفیسر کے ہیں  83 اسسٹنٹ پروفیسر خواتین اور سترہ کیسز ایسوسی ایٹ پروفیسر خواتین کے ہیں ان سب کی لیسٹیں ذیل میں دی چا رہی ہیں ان تمام متعلقین سے گزارش ہے کہ ذاتی دلچسپی سے درج کمی کو جلد از جلد دور کروائیں اور اگر اس سلسلے میں کوئی رکاوٹ ہے تو پروفیسر غلام مصطفیٰ  ۔پروفیسر توصیف صادق۔پروفسر زاہد اعوان اور پروفیسر حسن رشید میں سے کیسی سے رابطہ کریں 

assistant professor male mostlly deferred

Related posts

ریاضی کی نو منتخب ایک سو چھ لیکچررز کی تعیناتی آرڈرز کینسل نئی تعیناتی کے لیے دوبارہ طلب

Ittehad

پی پی ایل اے کی سنٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس طلب

Ittehad

فیصل آباد میں آگیگا کا کامیاب مظاہرہ اتحاد اساتذہ پاکستان ایک بڑے فریق کے طور پرشامل

Ittehad

Leave a Comment