2020 Editorial Latest News

پنجاب بھر میں ضلعی صدر مقامات پر احتجاجی ریلیاں

اٹک سے رحیم یار خان تک اساتذہ سراپا احتجاج مطالبات کے حق میں پرجوش مظاہرے

پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال۔ اور مظاہروں کی کال پر آج شیذول کے مطابق اساتذہ نے اپنے اپنے کالجز میں اکٹھے ہو کر احتجاجی جلسے کیے پھر ٹولیوں کی صورت میں پریس کلبوں ڈویژنل ڈائریکٹر یٹ یا کسی مرکزی مقام تک ریلی کی صورت تک پہنچنے وہاں پی پی ایل اے کے لیذراں نے خطاب کرتے ہوئے اپنے مطالبات اجاگر کیےاساتذہ حکومتی مشینری کے کام کرنے کو ہذف تنقید بنائے ہوئے ہیں دو ہزار سے زائد مختلف گریڈز کی ترقیاں ایک عرصہ سے رکی ہوئی ہیں پے پروٹیکشن اور پانچ درجاتی فارمولے کی سمریاں طرح طرح کے اعتراضات کے سبب رکی ہوئی ہیں وہ ان کا فوری حل چاہتے ہیں

Related posts

عیسائی سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس 20 دسمبر کو دینے کا نوٹیفیکیشن

Ittehad

چھ خواتین لیکچررز کو پرفارما پرموشن کی صورت میں کھویا ہوا حق مل گیا

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں ڈنگ ٹپاؤ راج ۔۔تمام انتظامی عہدے خالی

Ittehad

Leave a Comment