2020 Akhbaar Latest News

پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی شیڈول تضادات اور ابہام کا ملغوبہ

یوں ہوا تو ایسے یوں نہ ہوا تو ایسے طالب علم پریشان اساتذہ  حیران

پنجاب یونیورسٹی بی اے بی ایس سی کے امتحانات کا انعقاد ہر سال مارچ اپریل میں کرتی ہے اس مرتبہ کرونا کی وبا نے آ لیا تو سوال۔پیدا۔ہوا کہ اب امتحان۔کیونکر لیا جائے لیا بھی جایے یا نہ لیا جائے۔یونیورسثی۔کے  اعلی۔حکام۔ نے فیصلہ کیا کہ ان لائین۔لیا جاسکتا ہے مگر ایسا کرنے کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے مشاورت یا اجازت کو ضروری خیال کیاگیا طویل مشاورت کے بعد کمیشن نے پھر جامعات پر چھورڈ۔دیا کہ اپنے اپنے حالات کے مطابق 
فیصلہ کر لیں بال۔دوبارہ کورٹ میں آئی تو ذمہ داری آور بھی بڑھ گئی روایتی 
طور پر امتحانات کی تیاری تو مکمل تھی مگر وبا کی وجہ سے یہ ممکن نہیں تھا صلاح ہوئی کہ ان لاین ہو سکتا ہے مگر طالب علم اور ادارے اپنے آپ کو۔اس کے لیے تیار نہیں پاتے تھے گو مگو میں فیصلہ کر کے امتحانی شیڈول کا اعلان۔کر دیا جو تضادات اور مبہم ہے خود فیصلہ  نہیں کر پا۔رہے تھے اعلان ہوا تو طالب علم اور اساتذہ حیران و پریشاں ہوگیے شیڈول۔یوں ہے کہ ایسوسی ایٹ ڈگری بی اے بی ایس سی جن کا فسٹ ائیر کا امتحان پہلی مرتبہ ہونا ہے  کا امتحان 
روایتی طور پر یکم اکتوبر سے شروع ہونگے اور ایم اے ایم ایس سی کے دو نومبر سے شروع ہونگے شرط یہ کہ وبا ٹل جائے اور حکومت اجازت دے دیے 
بی اے بی ایس سی پرانی طرز کے سیکنڈ ایئر کے لیے یونیورسٹی اس سے قبل رجسٹریشن کر کے ان لاین جولائی میں کروانے کا۔اعلان کر چکی ہے جو تجربہ بری طرح ناکام رہا ہے اس کے لیے یہ۔کیا گیا ہے کہ۔جو ان لاین نہیں دئے سکے ان۔کا امتحان دو دسمبر سے شروع۔ہوگا  جبکہ ایم اے ایم ایس سی اور بی کام پارٹ ٹو کے امتحانات دو جنوری 2021 سے شروع ہو ں گے 

Related posts

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کو کل سے کھول دیاگیا ہے

Ittehad

کامرس کالج علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کے پرنسپل پروفیسر کامران ظہور مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

سندھ کے تمام تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد آج کھل گئے

Ittehad

Leave a Comment