2020 Latest News University / Board News

پنجاب یونیورسٹی سینٹ الیکشن ری شیڈولنگ،ووٹرز کی تعداد مزید کم

قبضہ مافیا یا یونیورسٹی انتظامیہ پر عدم اعتماد؟ ووٹرز کی تعداد 3752سے 3496 رہ گئی

یونیورسٹی سینٹ کی فیکلٹی سیٹوں پر اتجاد اساتذہ کی واضح برتری دیکھ کر دو گروپوں نے اکٹھ کر کے عدالت جانے کا ڈرامہ کیااور مقدمے بازی کی اڑ میں الیکشن شیڈول کے اخری مرحلے پر الیکشن کو ثبوتاز کر دیا د لچسپ یہ کہ یو نیور سٹی نے بھی دونوں مقدمے باز گروہوں کا بھر پور ساتھ دیا قصہ مختصر سازش کامیاب رہی اور الیکشن ری شیڈول ہو گیا عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ بہت سے لوگ ووتر بنبے سے رہ گئے موقع دیا گیا تو نتیجہ الٹ نکلا ووٹرز کی تعداد پہلے 3752 تھی جو کم ہو کر اب 3496 رہ گئی یہ سازش اب بلکل بے نقاب ہو گئی اس سے بڑھ کر یہ کہ اب ان الیکشن میں پروفیسرز کی دل چسپی نا ہونے کے برابر رہ گئی افسوس ناک بات یہ بھی ہویی کہ اساتذہ ٹریڈ یونین کو مقدمہ مافیہ کے ہاتھوں مین جاتا دیکھ کر بد دل ہو رہے ہیں

Related posts

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں پوسٹنگ /ٹرانسفرز پر پابندی عائد کر دی

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی ڈیل کا دوسرا حصہ۔جونئیر ڈین کو ممبر سنڈیکیٹ لگوا لیا

Ittehad

پانچ فیصد سے زائد کرونا والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 7جون سے کھلیں گے

Ittehad

Leave a Comment