2020 HED News HED News Latest News

گریڈ20کے67مردپروفیسراس سال ریٹائر ہوجائیںگے

ریٹاۂر ہونے والے پروفیسرز صاحبان کے اسماۓ گرامی و ان کی جاۓ تعناتی اور تاریخ ریٹاۂرمنٹ حسب ذیل ہیں


  •   ڈاکٹرمحمد سلیم ایمرسن کالج ملتان (2مارچ) ڈاکٹر محمد شریف یونیورسٹی آف سرگودھا (13جنوری) ڈاکٹر ملک فتح محمد اعوان پرنسپل گورنمنٹ کالج جوہر آباد  (24دسمبر)۔ ڈاکٹر محمد قاسم گورنمنٹ کالج آف سائنس فیصل آباد (30اپریل) ڈاکٹر حاجی ولی محمد پرنسپل گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور  ڈاکٹر محمد خلیل گورنمنٹ کالج شاہدرہ (12دسمبر) فخر الزماں گورنمنٹ کالج جی ٹی روڑ جہلم (24ستمبر)۔ ظفر علی ٹیپو پرنسپل گورنمنٹ کالج اوکاڑہ (7دسمبر) محمد نذیر چوہدری پرنسپل گورنمنٹ کالج جہلم (30دسمبر)عبد الرحمن گورنمنٹ کالج بغداد روڈ بہاولپور (16اکتوبر) امجد حفیظ کھوکھر  گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور (14اپریل) غلام سرور سعید گورنمنٹ شالیمار کالج باغبان پورہ لاہور (22نومبر)محمد انور فخر گورنمنٹ کالج منڈی بہاوالدین (یکم جنوری) محمد اسلم ملک گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان (31 دسمبر 19) چوہدری جہانگیر احمد ڈی پی آئی کالجز پنجاب (20اپریل) غضنفر علی گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور (16جنوری) ارشد محمود گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور (14 اگست ) میاں محمد اکرم گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور (14 اکتوبر) ڈاکٹر محمد عتیق احمد شاہد پرنسپل گورنمنٹ کالج سمن آباد فیصل آباد (31مارچ) محمد ایوب گورنمنٹ کالج چنیوٹ (30اگست)خالد محمود گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور (30اپریل) عتیب احمد گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی (21جولاءی )  سعید احمد گورنمنٹ کالج میلس (24 اگست) محمد اسماعیل چیرمین لاہور بورڈ (13 فروری)۔ ریاض احمد ہاشمی پرنسپل گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور (14 اکتوبر)۔ سید شہزاد حسین غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان (26ستمبر) شفاعت یار خاں گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور (10اگست)محمد ایوب گورنمنٹ کالج وہاڑی (7نومبر) محمد خالد پراچہ گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور (14 اگست) نصیر احمد گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور (4جون) محمد جاوید مصطفیٰ گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور (14مارچ) شیخ ضیاء الدین گورنمنٹ شالیمار کالج باغبان پورہ لاہور (13فروری)  محمد اکرم گورنمنٹ شالیمار کالج باغبان پورہ لاہور (13اپریل) محمد اشفاق خان گورنمنٹ کالج میانوالی (22م ئ ) ڈاکٹر الطاف حسین ڈیرہ غازی خان (16نومبر) سعید الحق گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور 10اکتوبر )۔  خضر حیات بوسال گورنمنٹ کالج جوہر آباد (3 مٔی) نور محمدگورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور (26 جنوری) محمد ایوب خان گورنمنٹ کالج آف سائنس فیصل آباد (31اکتوبر)  طاہر اقبال پرنسپل گورنمنٹ کالج جہانیاں (31مارچ) شفاعت محمود گورنمنٹ کالج ساہیوال ( یکم اپریل) انوار الحق گورنمنٹ کالج بورے والا (12 اپریل) محمد طاہر خان گورنمنٹ کالج کوٹ ادو  (30اپریل) ڈاکٹر اعجاز احمد ندیم گورنمنٹ کالج شیخوپورہ (3جون) ڈاکٹر انجم نسیم گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور (24اکتوبر) ڈاکٹر الطاف حسین گورنمنٹ کالج ڈیرہ غازی خان (16 نومبر ) ڈاکٹر محمد سعید اکرم گورنمنٹ کالج سمن آباد فیصل آباد(31 اکتوبر) محمد اشفاق گورنمنٹ کالج خان پور (5اپریل) محمد ریاض احمد گورنمنٹ کالج عارف والا (19ستمبر) محمد ابرار الحق گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور (6جنوری) محمد ظہور عالم گورنمنٹ کالج چوبارہ (31 اگست) صفدر حسین گورنمنٹ کالج ہارون آباد (20مئ ) محمد عباس گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور (14مارچ) نوید امام گورنمنٹ کالج جہلم(30نومبر ) شبیر احمد گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور (11 اکتوبر)محمد ابرہیم گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور (5جنوری) محمد ایوب نذیر گورنمنٹ کالج سمن آباد فیصل آباد (3 اگست) راجہ سلیم انور گورنمنٹ کالج چکوال (31 دسمبر 19) لیاقت رسول گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان ( 31 دسمبر 19) محمد اکرم گورنمنٹ کالج ساہیوال (4مئ) فقیر حسین گورنمنٹ کالج سمن آباد فیصل آباد (یکم جون ) ریاض الحق گورنمنٹ اسلامیہ کالج فیصل آباد (5 مارچ) غلام عباس گورنمنٹ زمیندارہ کالج گجرات (31اگست ) محمد اعظم گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور (2اکتوبر) شاہد حمید جنجوعہ گورنمنٹ کالج اصغر مال راولپنڈی (20جون) محمد ظہیر احمد گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ (8مئ) اصغر علی ملک گورنمنٹ کالج بھیرہ (9اپریل)

Related posts

ایک سو پچھتر خواتین اساتذہ کے من پسند کالجوں میں تبادلے 

Ittehad

پرنسپل اور ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے خواہش مند درخواست دیں بتیس پرنسپل اور دو ڈپٹی ڈائریکٹر ز درکار ہیں

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے دو رہنما ریٹائر ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment