2022 General Notifications Latest News

  وفاقی  ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں یکم اپریل سے  دس فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت پاکستان کے فنانس ڈویژن کے ریگولیشن ونگ نے آج چودہ اپریل دو ہزار بائیس کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق وفاقی ریٹائرڈ سرکاری ملازمین سول و ملٹری و ملٹری سول ملازمین کی پینشن میں یکم اپریل سے دس فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے نوٹیفیکیشن میں یہ بھی لکھا ہے کہ پینشن کا مطلب نیٹ پینشن مراد لیا جائے ٹیک ہوم پینشن منفی میڈیکل الاؤنس ۔نوٹیفیکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ اس اضافے کا اطلاق فیملی پینشنرز پر بھی ہوگا

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن کا بھونڈا مذاق ۔۔کلوزنگ ڈیٹ کو اطلاع

Ittehad

میرٹ کی بجائے سیاسی فیصلہ ۔ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو وی سی کا عارضی چارج دے دیا 

Ittehad

آزادی صحافت کے داعیوں نے دباؤ میں آ کر اپنے استاد کی پریس کانفرنس نہ ہونے دی 

Ittehad

Leave a Comment