2023 HED News Latest News

چند روز قبل پرموشن کمیٹی میں ترقی پانے والے مرد لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)  آج شام جاری ہونے والے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق 241 مرد لیکچررز  کے پوسٹنگ آرڈرز جاری کر دئے گئے ہیں ان لیکچررز کو چند روز قبل ہی ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی  کے اجلاس میں گریڈ سترہ سے گریڈ اٹھارہ میں ترقی دیکر آسسٹنٹ پروفیسرز بنا دیا گیا تھا یہ نوٹیفیکیشن مینول جاری کیا گیا ہے جسے ماضی میں کیے جاتے تھے اور ان کی جوائنگ بھی مینول ہو گی پرنسپلز کو درخواست کی گئی ہے کہ وہ ماضی کی طرح جوائنگ رپورٹ تیار کر کے ڈائریکٹوریٹ اور اوپری افسران کو بھجوائیں گے یہ نوٹیفیکیشن پی ڈی ایف کی شکل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے اسے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کیا جا سکتا ہے ویسے دیکھنے کے لیے پہلا صفحہ جو نظر آ رہا ہے اس کے نیچے ایک بار ہے جس پر آگے پیچھے کرنے کے لیے ایرو بنے ہیں اوپر نیچے کرکے متعلقہ صفحہ نکالا جا سکتا۔ہے 

Promotion-Orders-of-Male-Lectures-BS-17-to-Assista_230519_184519-1

Related posts

فپواسا اورچئیرمین ایچ ای سی آمنے سامنے،احتجاج کی دھمکیاں،الزامات اور جواب

Ittehad

سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع

Ittehad

ڈپٹی ڈائری ڈی پی ائی کے لیے دس نام شارٹ لسٹ اور ان کا میرٹ بنا دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment