2023 HED News

  دو سو ستاون خواتین لیکچررز کی بطور اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹنگ نوٹیفیکیشن جاری

ان خواتین کی ڈی پی سی میں کیسز ۔پانچ مئی 2023 کی ڈی پی سی میں  کلیر ہوئے تھے سب کو انہی کالجوں میں ان کی اپنی سیٹوں کو آپ گریڈ کر کے ان ہی پر ایڈ جسٹ کر دیاگیا ہےپہلے صفحے کے نیچے ایک  بلیک بار ہے اس پر اوپر نیچے کرنے والے ایرو سے اوپر نیچے کر کے مطلوبہ صفحہ دیکھا جا سکتا ہے

Related posts

اکتیس خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس میں ترقی

Ittehad

گریڈ انیس سے بیس کے دو سو تیس کیسز پی ایس بی ون کیلئے جمع کروا دیے۔ ۔میٹنگ کب ہو گی؟

Ittehad

پرائیویٹ کالجز کی اب ۔الکٹرونک رجسٹریشن  ہوگی ۔دس اپریل کو سسٹم کا افتتاح 

Ittehad

Leave a Comment