2023 HED News Latest News

  گورنمنٹ کیڈر کی 95 خواتین کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے پنڈی کے کالجوں میں آسامیاں پیدا کر دیں گئیں

گورنمنٹ کالج سکستھ روڈ سیٹلائٹ راولپنڈی کے یونیورسٹی بن جانے سے وہاں پر کام کرنے والی 95خواتین فارغ ہوگئیں تھیں ان ری پٹیٹریٹ کر کے دوسرے گورنمنٹ کالجز میں ایڈجسٹ کرنا تھا آسامیاں پیدا کر دی گئیں ہیں اب انہیں ان پوسٹوں پر ٹرانسفر کر دیا جائے گا ان خواتین ۔میں 32لیکچررز 37 اسسٹنٹ پروفیسر اور 26 ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں

راولپنڈی (نامہ نگار) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سٹیلائیٹ ٹاؤن سکستھ  روڈ راولپنڈی جسے کچھ عرصہ قبل کالج سے یونیورسٹی میں بدل دیا گیا تھا اس میں گورنمنٹ کیڈر کی 95 خواتین اساتذہ کام کر رہی تھیں ان کا سٹیٹس بدل گیا وہ اب ڈوپوٹیشن پر کام کر رہی ہیں انہیں ری پیٹریایٹ ہو کر گورنمنٹ کالج میں لانا تھا مزید کوفت سے بچنے کی خاطر ان کی دوسرے کالجوں میی سیٹیں پہلے پیدا کر دی گئی ہیں اب صرف انہیں ان پوسٹوں پر ٹرانسفر کرنا رہ گیا ہے جو اگلے کچھ روز میں ہو جائے گا سیٹوں کی تخلیق کا نوٹیفیکیشن ذیل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے

Related posts

گریڈ بیس اورگریدانیس کی 156 خواتین رواں سال ریٹائر ہونگی

Ittehad

صوبائی حکومت رابعہ بصری کالج کے غیر قانونی تبادلے منسوخ کریے اور متاثرہ خاتون سے معافی مانگے۔۔فائزہ رعنا

Ittehad

صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو میں چار سو نوے آسسٹنٹ پروفیسرز کےکیسز  زیر بحث ائے

Ittehad

Leave a Comment