2025 Latest News Press Releases

خواتین کالج کی پرنسپل نے احتجاج میں شمولیت سے روکنے کی سرتوڑ کوشش کی مگر احتجاج ہوگیا

کالج کے سٹاف کو احتجاج کے وقت تک کالج کے اندر محصور رکھا مقامی پیپلا نے احتجاج ریلی کا معصمم ارادہ کیے رکھا آزاد ہوتے ہی انہوں نے سیکرٹریٹ کی بجائے صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروا دیا

لاہور (خبر نگار) گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج کوپر روڈ لاہور کی پرنسپل کو بھنک پڑ گئی کہ سارا سثاف احتجاجی ریلی میں شرکت کا ارادہ رکھتا ہے اور اس کی پلاننگ کر رہا ہے تو انہوں نے انتظامیہ کی دیگر عہدیداران کی مدد سے انہیں اس سے باز رکھنے کا پلان بنا لیا انہوں نے کالج ٹائم تک انہیں روکے رکھا مقامی پیپلا قیادت کو پتہ چل گیا کہ احتجاجی جلسے کا وقت نکل گیا ہے تو انہوں نے بھی احتجاج کا پکا ادارہ بنا لیا کالج سے نکل کر انہوں نے پنجاب اسمبلی کی عمارت کے سامنے بینر لہرائے اور نعرئے لگا کر احتجاج ریکارڈ کروا دیا

Related posts

اتحاد اساتذہ کے مخلص اور دیرینہ دوست پرنسپل گورنمنٹ کالج پنڈی بھٹیاں آج ریٹائر ہو رہے ہیں

Ittehad

ترقی پانے کے بعد تیرہ خواتین لیکچررز کی تعیناتی

Ittehad

 کئی مرتبہ التوا کے بعد اب پندرہ اپریل کو ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کا اجلاس طلب

Ittehad

Leave a Comment