2022 HED News Latest News

ڈائریکٹر گوجرانولہ ڈویژن کا ایڈیشنل چارج صہیب انور رانا کے سپرد 

ڈائریکٹر گوجرانولہ ڈویژن کی پوسٹ سابق ڈائریکٹر سید ڈاکٹر مختار شاہ کی گریڈ بیس میں پرموشن اور جوائن کے سبب خالی پڑی تھی اور اس سے روز مرہ۔ کے کئی کام متاثر ہو رہے تھے تو محکمہ ہائر ایجوکیشن نے گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ کے شعبہ اردو کے ایسوسی ایٹ پروفیسر صہیب انور رانا کو ڈائریکٹر کا ایڈیشنل چارج دے دیا ہے یہ چارج حسب روایت اور قواعد کے مطابق صرف تین ماہ یا نئے مستقل ڈائریکٹر کی تعیناتی تک ہے 

Related posts

پرائیویٹ ہاسٹل کی چھت گرنے سے گورنمنٹ صادق ۔یونیورسٹی کی دو سٹوڈنٹس جان بحق

Ittehad

سرکاری ملازمین آج پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں اور ساتھیوں کی رہائی کیلیے مظاہرہ کریں گے

Ittehad

لاہور شہر میں ایک دن میں تین طالبات کی بے حرمتی کے تین واقعات

Ittehad

Leave a Comment