2021 Latest News University / Board News

وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی کا عارضی چارج وائس چانسلر جھنگ کے سپرد

۔محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے آج جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق وائس چانسلر سرگودھا کی خالی آسامی کا چارج  عارضی طور پر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر وائس چانسلر جھنگ کے سپرد کیا گیاہے ایسا کرنے کا گورنر پنجاب نے حکم دیا ہے  جس کا انہیں اختیار سرگودھا یونیورسٹی کے آرڈیننس کی شق بارہ (نو) کے تحت اور نو(سات) کے تحت انہیں حاصل ہے  ڈاکٹر شاہد منیر یہ چارج تین  ماہ یا نئے وائس چانسلر کی تعیناتی تک  سمنبھالیں گے 

Related posts

چوراسی خواتین پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئیں  

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالجز اور یونیورسٹیاں بند کر دیں

Ittehad

آج سے پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کے اوقات کار کا نفاذ 

Ittehad

Leave a Comment