2021 Akhbaar Latest News

ماہ جولائی کی تنخواہ/پنشن ایڈوانس ادا کرنے کا فیصلہ

محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نےایک اعلان  کیا ہے جس کے مطابق الاضحی کی بدولت اس مرتبہ تنخواہیں/ پنشن  سولہ جولائی کو  ایڈوائس دینے کا فیصلہ  کیا گیا ہے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن و دیگر ہدایات  دی گئی ہیں 

Related posts

غم کی خبریں

Ittehad

مختلف یونیورسٹیوں سے واپس آنے والی 30 خواتین کی کالجز میں تعیناتی

Ittehad

معروف ماہر سیاسیات اور سابق پرنسپل مرے کالج سیالکوٹ پروفیسر جاوید اختر بااللہ ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment