2021 Akhbaar Latest News

ایپکا حاجی ارشاد گروپ ڈٹ گئی 7کلب پر دھرنا جاری ۔پی پی ایل اے کا شرکت کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے آگیگا کے مظاہرین کو تو وعدہ کر کے دھرنا ختم کروا لیا اعلی سطح پر جو چل رہا ہے وہ یوں ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ حکومت پنجاب وفاق کی پابند نہیں کہ انہوں نے ڈائریکشن دے دی اور ہم اس پر من و عن عمل کریں ہمارے پاس اتنے وسائل نہیں کہ فوراً کچھ ریلیف دے سکیں گی الحال مظاہرین کو ٹالا جائے اگلے بجٹ میں دیکھیں گے آگیگا تو حکومت کی مجبوری سمجھ گئی اور احتجاج موخر کر دیا مگر اپیکا حاجی ارشاد گروپ ڈٹ گئی اور سات کلب روڈ پر دھرنا دئیے بیٹھی ہے رات پی پی ایل اے نے بھی ان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ممبران پی پی ایل اے سے اپیل کی ہے کہ وہ اس دھرنے میں شرکت کریں

Related posts

انرولمنٹ گرنے کے بہت سے اسباب ہیں ان سب کو زیر بحث لانے کی ضرورت ہے

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالج ٹیچنگ انٹرنی کی بھرتی کے لیے اشتہار دے دیا

Ittehad

ڈائریکٹرز ہٹانے اور وزیر تعلیم کےبیان پر اتحاد اساتذہ کا رد عمل

Ittehad

Leave a Comment