2020 HED News Latest News

اکیس کالجوں میں پرنسپل بننے کے لئے درخواست دینے کی آج آخری تاریخ

پنجاب کے جنرل ایجوکیشن اور کا مرس کے اکیس کالجوں میں پرنسپل کی پوسٹیں خالی پڑی ہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ان کو مشتہر کیا ہے اور پرنسپل بنتے کے خواہشمند مرد و خواتین سے درخواستیں طلب کی ہیں درخواستوں کی وصولی کی آج آخری تاریخ ہے ایچ ای ڈی کے پورٹل پر ان لائن رات بارہ بجے تک اپلائی کر سکتے ہیں کامرس کالجوں میں صرف کامرس کے جبکہ جنرل ایجوکیشن کے جنرل ایجوکیشن کے اساتذہ درخواست دینے کے اہل ہیں ذیل میں ان تمام کالجوں کی فہرستیں ہیں چاہت کے کالج پر ٹک کا نشان لگاہیں

Related posts

گلگت بلتستان سیکرٹریٹ ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر انسنٹیو الاؤنس

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان ڈیرہ غازی خان دو اضلاع کی تنظیم نو۔ ۔نئے آنے والوں کو استقبالیہ 

Ittehad

شاہ حسین کالج لاہور کے پرنسپل احسن مختار کو ایڈیشنل ڈی  پی ائی کا چارج دے دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment