2023 HED News Latest News

ایک مرتبہ پھر پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی بھرتی کے لیے اشتہار

امیدوار کی عمر پینسٹھ برس ،ڈاکٹریٹ ڈگری ،تدریسی ،ریسرچ و انتظامی تجربہ کا حامل ہونے کے ساتھ منفرد ریسرچ و پبلیکیشن ریکارڈ رکھتا ہو

کوالیفیکیشن ،تجربےاور دیگر معیارات کی جان کاری کےلیے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ وزٹ کریں

صرف شارٹ لسٹڈ امیدواران کو انٹرویوز کےلیے بلایا جائے گا

نئے اشتہار کے ساتھ نئی سرچ کمیٹی جسکے وفاقی وزیر تعلیم شفقت  محمود کنوینیر اور سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خالد حمید شیخ ،سلمان داؤد بزنس گروپ  سکول کے پروفیسر ڈاکٹر عارف نذیر بٹ ،سیکریٹری ہائر ایجوکیشن کمیشن اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ممبران میں شامل ہیں

انٹرویو کے سو نمبر ہیں جس میں 35 نمبرز سٹیٹجک وژن اور لیڈر شپ صلاحیتوں کے ہیں35 نمبرز ہائر ایجوکیشن (تفصیل دیکھی جا سکتی )30 نمبرز ذاتی ٹریٹس کے لیے مخصوص ہیں

خواہشمند امیدواران 23 جنوری2023 تک پروفارما کے ساتھ مکمل مصدقہ دستاویزات و ڈگریوں کے دفتر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جمع کروائیں 

اخبارات کا اشتہار۔ 

درخواست فارم  

سرچ کمیٹی اور نمبروں  کی تفصیل

Related posts

ڈاکٹر احتشام انور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں سیکرٹری ایجوکیشن تعینات

Ittehad

فیڈرل گورنمنٹ کالجر میں لیکچررز کی بھرتی بذریعہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن 

Ittehad

لیہ –عدالت نے انصاف دیے دیا پروفیسر کے خلاف ایف آئی آر خارج کر دینے کا حکم

Ittehad

Leave a Comment