ایمرسن یونیورسٹی کے ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل رہیں ریپیٹریٹ کر دیا جائے اس عذاب سے چھٹکارا ملے ۔ملازمین کا مطالبہ
ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے قیام سے وہاں گورنمنٹ کیڈر کے ملازمین پریشانی کا شکار ہیں قیام کے بعد جو ملازمین گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان سے...