گریڈ سترہ کے سکول اساتذہ کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی کیلیے ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس 28 اپریل کوطلب
لایور (نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ سترہ کے سبجیکٹ سپشلسٹ ہیڈ ماسٹر/ہیڈ مسٹریس و ڈپٹی ہیڈ ماسٹر/مسٹریس...