2022 General Notifications Latest News

منفی ٹیسٹ آنا ضروری نہیں۔طالب علم پانچ روز کورنٹائن کے بعد واپس سکول ا سکتے ہیں ۔

امریکی حکومت نے رولز میں تبدیلی کر دی

حال ہی میں امریکی قوانین میں تبدیلی کی گئی ہے کہ کورونا مثبت آنے کی صورت میں طالب علم پانچ روز کورنٹائن میں گزار کر واپس تعلیمی ادارے میں واپس ا سکے گا اس کے لیے  کرونا کا منفی ٹیسٹ آنا بھی ضروری نہیں یاد رہے کہ یہ نوٹیفیکیشن امریکہ کے شہر نیو یارک کی انتظامیہ نے اپنے تعلیمی اداروں کو بھجوایا ہے یاد رہے کہ اس سے قبل یہ مدت دس دن تھی جسے کم کر کے پانچ دن کر دیا گیا ہے 

(astrajewellery.com)

Related posts

سیکنڈ راؤنڈ میں چونتیس مرد اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے تبادلے

Ittehad

ڈویژنل صدر پیپلا سرگودھا ڈویژن پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا گیا

Ittehad

چکوال کالج بچاؤ۔رٹ ہائی کورٹ میں دائر

Ittehad

Leave a Comment