2023 HED News Latest News

شاہ حسین کالج لاہور کے پرنسپل احسن مختار کو ایڈیشنل ڈی  پی ائی کا چارج دے دیا گیا

وہ خوبصورت ،خوش گفتار ،خوش لباس شخصیت اور معروف ماہر تعلیم ہیں وسیع انتظامی تجربہ رکھتے ہیں پچھلے کئی سال سے بطور پرنسپل  گورنمٹ شاہ حسین ایسوسی ایٹ کالج ملتان روڈ لاہور میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں اس سے قبل وہ بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ننکانہ صاحب کام کر چکے ہیں

لاہور (نمائندہ خصوصی ) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ شاہ حسین کالج لاہور کے پرنسپل پروفیسر احسن مختار کو ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے وہ ایک خوبصورت جاذب نظر خوشگوار اور خوش لباس شخصیت کے مالک ہیں پڑھے لکھے اور معروف ماہر تعلیم ہیں اور پچھلے کئی سال سے شاہ حسین کالج کے پرنسپل کے طور پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں اس سے قبل وہ بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ننکانہ صاحب کام کر چکے ہیں امید ہے ان کی یہ تعیناتی اساتذہ کے لیے ایک نیک شگون ثابت ہو گی 

Related posts

بھکر کے دلوں کی دھڑکن پروفیسر نسیم سیانی آج ریٹائر ہو رہے ہیں

Ittehad

گریڈ بیس کی آسامیوں پر پرنسپلز کے پوسٹنگ آرڈرز الیکشن کمیشن کی اجازت سے مشروط ہیں

Ittehad

اولڈ راوین یونین کے انتخابات گلیکسی اور ساگا گروپس کے پینل نے جیت لیے

Ittehad

Leave a Comment