2021 HED News Latest News

پرموشن رینج والے اسسٹنٹ پروفیسر درج ذیل لسٹ میں اغلاط کی نشاندھی کریں

سنیارٹی نمبر 76 تا 917 اسسٹنٹ پروفیسر مرد (پرموشن رینج) سے التماس ہے کہ درج ذیل لسٹ کا بغور مطالعہ کریں اور اگر ان کے کوئی کوائف غیر درست ہیں تو انہیں درست کروانے کے لیے براہ راست ڈی پی آئی آفیس لاہور کو مطلع فرمائیں یا پھر پی پی ایل اے کی کمیٹی کے کنوینئر  ڈاکٹر خورشید اعظم کو ذریعہ  واٹس ایپ  رابطہ کریں  ان کا نمبر ہے 03357915150

combined-list-1

Related posts

پی ایس بی ٹو کا اجلاس کل دو بجے دوپہر ہوگا ۔۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

لیو انکشمنٹ کمی پر ہائی کورٹ کا حکم امتناعی مقدمے کے فیصلے تک عملدرآمد رک گیا

Ittehad

صوبائی سلیکشن بورڈ کی میٹنگ ہو گئی محکمہ ہائر ایجوکیشن کےایک سو انتیس گریڈ انیس سے بیس میں ترقی پا گئے

Ittehad

Leave a Comment