2022 HED News Latest News

پرائیویٹ کالجوں کی بی ایس کلاسز میں مخلوط تعلیم ہو سکتی ہے ڈی پی آئی کی وضاحت

پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر اور وزیر ہائر ایجوکیشن کے درمیان پرائیویٹ کالجوں میں مخلوط تعلیم بارے ایک بحث کا خاتمہ ہو گیا جب ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کالجز نے ایک وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں یہ کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ کالجوں  کو کو ایجوکیشن بارے سرٹیفیکیٹ دینے کی ضرورت نہیں دراصل اس بحث کی ابتدا انٹرمیڈیٹ تک کی کلاسز میں مخلوط تعلیم کی پابندی ہے ان سے رجسٹریشن سے قبل یہ سرٹیفیکیٹ طلب کیا جاتا ہے وہی لیٹر کہیں غلطی سے بی ایس کی فائلز میں رکھ دیا جس کے بعد یہ بحث شروع ہو گئی  الیکٹرانک میڈیا نے خبریں چلا دیں اور وزیر تعلیم راجہ  یاسر ہمایوں کو ٹوئٹر پر  تردید کرنا پڑی اس پر سٹی 42  نے اور سٹوری چلا دی اور حکومت کو تحریری وضاحت کرنا پڑ گئی اور ڈی پی آئی کالجز کو یہ نوٹیفیکیشن جاری کرنا پڑ گیا

Related posts

چیرمین لاہور بورڈ چوہدری محمد اسماعیل کی تقریب پذیرائی

Ittehad

اٹھاون برس سے زائد   اور پی ایل ٹی  میں اسوقت شریک کالج اساتذہ اس ٹرینگ سے مستثنیٰ ہیں 

Ittehad

پنجاب کالج پتوکی کی بس پر فائرنگ۔۔ دو طالبات زخمی ایک کی حالت نازک

Ittehad

Leave a Comment