College News HED News Latest News

تبادلوں کے منتظر 165 کالج اساتذہ کی ٹرانسفر کے احکامات جاری

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 165 مرد کالج اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ اس طرح ان کو اپنے پسندیدہ مقامات پر تعینات ہونے کا موقع ملا ہے۔ تبادلہ ہونے والوں میں 88 لیکچررز، 31 اسسٹنٹ پروفیسرز، 18 ایسوسی ایٹ پروفیسرز، 22 انسٹرکٹرز اور 7 سینئر انسٹرکٹرز شامل ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ٹرانسفر ایپ لاک کردی گئی تھی۔ اس کے بعد مختلف مراحل میں تبادلے کے آرڈرز ہوئے۔ ایک طویل انتظار کے بعد بالآخر ان کی ٹرانسفر کے آرڈرز بھی آگئے۔

Related posts

چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور کی پوسٹ کےلیے انٹرویوز کل ہوںگے

Ittehad

اساتذہ کے مسائل کے حل کےلئے ایچ ای ڈی کا آن لائن سسٹم

Ittehad

پنشن بوجھ کم کرنے کے لیے مزید تجاویز ۔فوج ۔سول آرمڈ فورسز اور پولیس کے علاؤہ تمام کھڈے لائن

Ittehad

Leave a Comment