2021 Latest News University / Board News

ڈاکٹر مرزا حبیب علی کو چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور تعینات کر دیا گیا

  • ڈاکٹر مرزا حبیب علی ڈائریکٹر ریسرچ سپورٹ پاکستان سائنس فاؤنڈیشن اسلام کو ٹرانسفر کر کے چیرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے اس پوسٹ پر دورانیہ تین سال ہو گا ان کا یہ دورانیہ ڈیپورٹیشن پر تصور ہوگااس سے قبل کالج یا سکول سائیڈ کے اساتذہ میں سے کسی کو۔ تعینات کیا جاتا تھا کیونکہ حاضر سروس سکول یا کالج کے اساتذہ امتحانات کے اسرار و رموز سے واقف ہوتے ہیں پیپر مارکنگ پیپر سیٹنگ امتحانات کے انعقاد اور بورڈ کے ماتحت کام کرنے والے لوگوں کو بلواسطہ یا بلا واسطہ جانتے ہوتے مگر حکومت کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اس پوسٹ پر باہر سے کسی شخص کو لایا جائے 

(jaximplant.com)

Related posts

تین پوسٹ گریجویٹ کالجز کے پرنسپلز کے خواہشمند درخواست دیں

Ittehad

بیس گریڈ کے چار پروفیسرز مختلف کالجوں میں پرنسپل تعینات

Ittehad

لاہور کے سات کالجوں میں پرنسپلز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment