2021 HED News Latest News

گجرات،خانیوال اور حافظ آباد کے ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے لیے درخواستیں دیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی سرکاری ویب سائٹ پر پانچ مارچ کو ایک اشتہار دیا گیا ہے جس کے مطابق تین اضلاع گجرات ،خانیوال اور حافظ آباد میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی آسامیاں خالی پڑی ہیں ان پر مستقل تعیناتی کے لیے سرکاری کالجز میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر کام کرنے والے اساتذہ سے درخواستیں مطلوب ہیں خواہشمند خواتین وحضرات آٹھ مارچ تک ان لائن درخواستیں دیں درخواست دینے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

https://hed.punjab.gov.pk/node/1276

Related posts

شیخوپورہ ،ننکانہ اور قصور اضلاع کے کالجوں کے پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر انٹرویوز کل ہونگے

Ittehad

قیصر عباس تو باعزت بری ہوگئے مگر سازش کبھی بے نقاب ہو سکے گی اور برادری کو انصاف ملے گا؟

Ittehad

عیدالاضحی کے سبب اس ماہ بھی ماہانہ تنخواہ ایڈوانس

Ittehad

Leave a Comment