2025 HED News Latest News

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن نے سنیارٹی لسٹیں جاری کردیں کیسز کی روانگی میں رکاوٹ دور ہوگئی

لاہور ( نامہ نگار) اپنی جانب سے ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب نے گریڈ اٹھارہ کی مردانہ و زنانہ سنیارٹی لسٹیں جاری کرکے کنفیڈنشل ونگ کو دے دی ہیں اغلاط سے پاک ان لسٹوں کی وجہ سے اٹھارہ سے انیس میں ترقی کے کیسز رکے ہوئے تھے توقع ہے کہ تمام اعتراضات جو پی ایس بی کی جانب سے کیے جاتے تھے ان لسٹوں میں دور کر دئیے ہیں کیسز تقریباً تیار ہیں سوائے ملتان اور لاہور ڈویژن کےجند کیسز کے جن کی 2024 کی سالانہ خفیہ رپورٹس تاحال موصول نہیں ہوئیں وہاں کے ڈائریکٹر صاحبان سے روزانہ رابطہ کیا جا رہا ہے امید ہے اگلے ہفتے کے وسط تک کیسز سیکرٹریٹ ایچ ای ڈی کو پہنچا دئیے جائیں گے جہاں آنٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ سے این او سی حاصل کر کے ایس اینڈ جی اے ڈی کے کنفیڈنشل ونگ کے حوالے کر دیے جائیں گے

ترمیم شدہ خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی سنیارٹی لسٹ

TENTATIVE-SENIORITY-LIST-FEMALE

ترمیم شدہ مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی سنیارٹی لسٹ

TENTATIVE-SENIORITY-LIST.-MALE

Related posts

پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے رہنما پروفیسر (ر) حافظ اعتبار خاں اللہ کی رحمت میں چلے گئے 

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پاکپتن اور پرنسپل کی فزیکل لڑائی سے اساتذہ برادری کی جگ ہنسائی ہوئی ،انکوئری کروائی جائے

Ittehad

سروس اور پے پروٹیکشن کے لئے اساتذہ کا مال روڈ پر احتجاج اور دھرنا

Ittehad

Leave a Comment