بہاولنگر (نمائندہ خصوصی)ضلع بہاولنگر کے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر افضل اعوان کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ان کی جگہ ڈاکٹر جواد محمود خاکوانی کو تعینات ۔کر دیا گیا ہے ڈاکٹر جواد محمود خاکوانی کا تعلق گورنمنٹ کالج بہاولنگر سے ہے