College News Latest News Press Releases

دیال سنگھ لٹریری فیسٹیول میں کتاب میلہ بھی لگایا جائے گا

اتحادِ اساتذہ پاکستان نے منگل 14 دسمبر 2021 کو ایک روزہ دیال سنگھ لٹریری فیسٹیول کے موقع پر گورنمنٹ دیال سنگھ گریجویٹ کالج کے لان میں ایک کتاب میلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر فیسٹیول کے شرکاء اور طلباء و طالبات کو مختلف اداروں کی کتب رعایتی نرخوں پر دستیاب ہوں گی۔ وہ اشاعتی ادارے جو اس موقع پر اسٹال لگانا چاہیں انہیں فیسٹیول انتطامیہ کی طرف سے سہولیات بلامعاوضہ فراہم کی جائیں گی۔ اسٹال لگانے کے خواہشمند ادارے فیسٹیول انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Related posts

کالج اساتذہ کے تبادلوں کا آغاز

Ittehad

ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن پنجاب میں نئے ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کی تقرریاں

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 928تا 1054 ٹریننگ کےلئے کوائف بھجوائیں

Ittehad

Leave a Comment