2024 General Notifications Latest News

لاہور اور ملتان کے علاؤہ باقی تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے ان کیمپس تعلیم کے لیے کھول دئیے گئے

کھولے جانے والے تعلیمی اداروں پر کچھ پابندیاں عائد کی گئی ہیں ادارے پونے نو بجے شروع کیے جائیں گے طالب علموں اور سٹاف کو ماسک لگانا ہوں گے آؤٹ ڈور سرگرمیاں پر پابندی ہونگی واپسی پر تمام کلاسز اکھٹی آف نہیں کی جائیں گی تاکہ ٹریفک کے مسائل پیدا نہ ہوں

لاہور( نمائندہ خصوصی)محکمہ تحفظ ماحول نے ابھی کچھ دیر پہلے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ضلع لاہور اور ملتان کے علاوہ صوبے کے تمام اضلاع میں پرائمری تک انٹرمیڈیٹ تک تعلیمی اداروں کی جو بندش کر دی گئی تھی وہ کل بروز منگل انیس نومبر 2024 سے کھول دئیے گئے ہیں البتہ کچھ احتیاطیں کرنا ہوں گی اور کچھ پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں نمبر ایک یہ ہے کہ تمام سکول و کالجز میں کھلنے کے اوقات صبح پونے نو بجے ہوں گے تمام طالب علم اور تدریسی اور غیر تدریسی عملہ چہرے پر ماسک لگا کر آئے گا کوئی بھی آؤٹ ڈور سرگرمیاں نہیں ہو سکیں چھٹی کے اوقات ساری کلاسز کے لیے یکساں نہیں ہوں گے وقفے وقفے سے کلاسز کو چھٹی دی جائے گی تاکہ ٹریفک کے مسائل پیدا نہ ہوں نوٹیفکیشن کے مطابق ائیر کوالٹی انڈیکس میں کافی بہتری آئی ہے ہواؤں نے اپنا روح تبدیل کر لیا ہے جس سے یہ بہتری ا سکی ہے

Related posts

گریڈ انیس سے بیس میں پرموشن لنکڈ ٹریننگ میں زون وائز تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے

Ittehad

عید الفطر کی دس سے تیرہ اپریل تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

پروفیسر ریاض ہاشمی کو لاہور بورڈ کا اضافی چارج

Ittehad

Leave a Comment