2024 General Notifications Latest News

عید الفطر کی دس سے تیرہ اپریل تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

نوٹیفکیشن کیبنٹ ڈویژن نے آج پریس ریلیز قومی اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا میں اشاعت کے لیے جاری کیا

اسلام آباد ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ آج مورخہ 4 اپریل 2024 بروز جمعرات کیبنٹ ڈویژن گورنمنٹ آف پاکستان نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ پرییس ریلیز قومی اخبارات اور الیکٹرانک و دیگر میڈیا میں اشاعت کے لیے بھجوایا جائے اس کے مطابق جہاں ہفتے میں پانچ دن کام ہوتا ہے ان میں بدھ 10 اپریل سے جمعہ 12اپریل تک اور جن میں چھ دن کام ہوتا ہے ان میں بدھ دس اپریل سے ہفتہ 13 اپریل تک عید الفطر کی چھٹیاں ہونگی یہ نوٹیفکیشن مصدقہ ہے اور کیبنٹ ڈویژن کی ویب سائٹ پر موجود ہے

Related posts

  پچاسی سال اور اوپر کے پینشنرز کو پنشن میں اضافہ پچیس فیصد ملے گا 

Ittehad

میٹرک رزلٹ 15ستمبر فسٹ ائیر میں داخلے تیسرے ہفتے سے

Ittehad

پی پی ایل اے ساہیوال کے وفد کا چیچہ وطنی کے کالجز کا دورہ

Ittehad

Leave a Comment