2021 College News Latest News

جیت کا جشن۔۔موسیقی اور لنچ اتحاد اساتذہ اور پی پی ایل اے کے رہنماؤں کی شرکت

گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور میں لوکل یونٹ کے الیکشن میں اتحاد اساتذہ کے پینل کی شاندار کامیابی کو شایان شان طرح سے منایا گیا رنگارنگ پروگرام میں نامور شاعر ناصر بشیر نے خوبصورت کلام سے شرکاء کو محظوظ کیا مشہور نعت خواں اور خوش الحان قاری نے خوبصورت آواز  سے جذبہ ایمانی اجاگر کیا  بعد ازاں کالج کے استاد اور ایک دلفریب آواز کے مالک جناب پروفیسر محمد علی نے محفل کا رنگ دوبالا کر دیا آخر میں مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر  غلام مصطفیٰ چوہدری اور پروفیسر اظہر حسن نے پر تکلف لنچ کا اہتمام کیا

Related posts

نامور ماہر تعلیم رانا صفدر جنگ وفات پا گئے

Ittehad

سرگودھا ڈویژن کے پانچ کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

دو سو خواتین لیکچررز اگلے گریڈ میں ترقی پا گئیں بقیہ آج پا جائیں گی

Ittehad

Leave a Comment