2021 Latest News University / Board News

تعلیمی بورڈز کے تمام امتحانات ہر حال میں منعقد ہونگے البتہ ترتیب اہمیت کے اعتبار سے تبدیل

        کئی مرتبہ تبدیل کرنے کے بعد بالآخر  حکومت نے ایک فیصلہ کیاہے جس کی تکمیل میں پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمین نے عملی شکل دیکر تمام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے اب میٹرک دسویں کلاس کے امتحانات سب سے پہلے منعقد ہونگے یہ سترہ جون سے شروع ہو نگےاور یکم جولائی کو احتتام پذیر ہو جائیں گے اس کے بعد ہائر سیکنڈری پارٹ ٹو یعنی بارھویں کے امتحانات شروع ہونگے جو دو جولائی سے سولہ جولائی تک ختم ہو جائیں گے اس کے بعد سیکنڈری سکول پارٹ ون نویں کے امتحانات ہونگے جو ستائیس جولائی سے شروع ہو کر دس اگست کو اختتام پذیر ہو جائیں گے اس کے بعد آخر میں ہائر سیکنڈری سکول باعث ون  گیارہویں کی باری آئے گی جو گیارہ اگست سے لیکر چھبیس اگست تک ہونگے یہ بہت سوچ بچار کے بعد کیا گیا ہے کیونکہ دسویں کلاس پاس کرنے کے بعد کالجز میں داخلے لینے ہوتے ہیں جبکہ  بارھویں کے بعد پروفیشنل کالجز میں داخلے اور یونیورسٹیوں میں داخلے ہونا ہوتے ہیں  نویں اور گیارہویں والے تو پڑھ ہی رہے ہوتے ہیں یوں کسی کا بھی وقت ضائع نہیں ہو گا 

Related posts

تین سو پندرہ مرد اسسٹنٹ پروفیسرزکی۔محکمہ آنٹی کرپشن سے کلیزنس ا گئی پی ایس بی میں پیش کرنے کی تیاری

Ittehad

DETAIL RESULTS OF TEST OF PLT OF ASSTT AND ASSOCIATE PROFESSORS

Ittehad

گورڈن کالج راولپنڈی کی پرائیویٹائزیشن تعلیمی تباہی کی بدترین مثال ثابت ہوگی ۔

Ittehad

Leave a Comment