2023 Latest News Obituary

مرکزی جنرل سیکریٹری پیپلا صاحبزادہ ڈاکٹر احمد ندیم کے والد بزرگوار وفات پا گئے

ان کی نماز جنازہ آج رات آٹھ بجے نور خانے والا نزد چک مبارک سرگودھا ادا کی جائے گی 

سرگودھا (نامہ نگار) پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن پنجاب کے مرکزی جنرل سیکریٹری صاحب زادہ ڈاکٹر احمد ندیم کے والد بزرگوار محترم پیر محمد عبد القدوس  کا آج صبح قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ان کی نماز جنازہ آج رات آٹھ بجے نور خانے والا نزد چک مبارک میں ادا کی جائے گی جو دوست جنازے میں شرکت کر سکتے ہیں وہ وقت مقررہ سے قبل پہنچ جائیں اور جو کسی بھی وجہ سے نہیں پہنچ سکتے وہ بذریعہ ٹیلی فون ڈاکٹر صاحب سے تعزیت کر سکتے ہیں 

فون نمبر ڈاکٹر صاحب زادہ احمد ندیم 

0331 7076823

Related posts

دھرنے کا آج چوتھا دن۔۔کالج و سکول اساتذہ سے شرکت کی اپیل

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں گومگو کی کیفیت کھل گئی /نہیں کھلی

Ittehad

  قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر پر قاتلانہ حملہ  

Ittehad

Leave a Comment