2022 HED News Latest News

پندرہ سے بیس سال پرانے پرفارما پرموشنز اور موواوور عطا کرنے کا نوٹیفکیشن

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کچھ نئی روایات بن رہی ہیں جیسے مواوور جیسے ختم ہوئے بائیس سال ہو چکے ہیں یہاں کچھ اساتذہ کے موواوور اب تک نہیں دئیے گئے آڈٹ رپورٹ اور اے سی ارز کی غیر موجودگی وہ اسباب ہیں جن کی بنا پروفارما پروموشن التوا کا شکار رہے اب پندرہ سے بیس سال گزرنے کے بعد اب متعلقین وہ پوری کر پائے اور محکمہ نے کمال  مہربانی کا مظاہرہ کیا اور ریٹائرمنٹ سے قبل انہیں ان کا حق مل گیا ان خوش قسمتوں میں تین خواتین کو پرفارما پرموشنز اور دو کو گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں موواوور دے دیا گیا نوٹیفیکیشن ذیل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے

Related posts

ریٹائرڈ اساتذہ کے لیو انکیشمنٹ کے سیکڑوں کیسز مرض التوا میں پڑے ہیں

Ittehad

سکول اساتذہ کا موواور واپس لینے کے حکومتی آرڈر کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Ittehad

پی پی ایل اے کی مرکزی ایگزیکٹو اور محکمہ ہائر ایجوکیشن میں کامیاب مذاکرات

Ittehad

Leave a Comment