2023 Latest News Press Releases

چار درجاتی فارمولے کی تکمیل کے لیے پانچ ہزار سے زائد ترقیاں ہونا ہیں

دو ہزار دو سو چھہتر آسامیوں پر براہ راست سلیکشن ہونا ہے جو برس ہا برس سے رکی ہوئی ہیں 81 خواتین 44 مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر گریڈ بیس میں دو سو سترہ خواتین چار سو مرد اسسٹنٹ پروفیسرز گریڈ انیس میں ترقی کے منتظر ہیں جبکہ رزلٹنٹ سیٹوں پر دو ہزار مر۔و خواتین لیکچرز نے ترقی کے خواب سجائے بیٹھے ہیں 

چالیس  میل ستاون فیمیل کی  پروفیسر گریڈ بیس 634 میل 685 فیمیل کی گریڈ انیس میں ایسوسی ایٹ پروفیسر اور 490 میل اور تین سو ستر فی میل کی اسسٹنٹ پروفیسر کی سیٹیں  براہ راست سلیکشن کے لیے پنجاب پبلک سروس کمیشن نہیں بھجوائی جا رہیں سیکٹروں مرد و خواتین پی ایچ ڈی پوسٹ ڈاک  اور ریسرچ پیپرز کی اہلیت رکھتے ہیں ان کے انتظار میں ہیں 

لاہور(نمائندہ خصوصی) چار درجاتی فارمولے کے تحت ترقیوں کا عمل آج تک مکمل نہیں ہوا محکمہ مخصوص مفادات کی خاطر لیت و لعل سے کام لیتے ہوئے آسامیاں پر نہیں ہونے دیتا  آسامیاں خالی رکھ کر اربوں روپے بچائے جاتے ہیں جنہیں اور ضروری کاموں پر خرچ کیا جاتاہے اس وقت ڈائریکٹ سلیکشن کی 2276 آسامیاں خالی پڑی ہیں جن میں گریڈ بیس کی 40 میل 57 فیمیل گریڈ 19 کی 634 میل اور 685 فیمیل اور گریڈ اٹھارہ کی 490 میل اور 370 فیمیل آسامیاں ہیں انیس اور بیس کی آسامیوں کو 2015 اور گریڈ اٹھارہ کی آسامیوں کو 2017 کے بعد کمیشن کو نہیں بھجوایا گیا اسی طرح  پرموشن کوتہ کی چوالیس مردوں اور 81 خواتین کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سے بطور پروفیسر ترقی رکی ہوئی ہے  217 خواتین اور 473 مرد اسسٹنٹ پروفیسر سے بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کے منتظر ہیں کیسز  آگے پیچھے ا جا رہے ہیں ان کے نتیجے میں رزلٹنٹ پوسٹوں پر ترقی کے منتظر د وہزار کے لگ بھگ لیکچررز ہیں جو مایوسی کا شکار نظر آتے ہیں


چار درجاتی فارمولے کا ری فکسیشن کا نوٹیفیکیشن جس کے تحت  آسامیاں پر نہیں ہوئیں 

میل آسامیوں کی صورت حال

فی میل آسامیوں کی صورتحال 

Related posts

خواتین  کا پوسٹنگ نوٹیفیکیشن سیکریٹری نے کون اچانک روک دیا  انکشافات 

Ittehad

کل پنجاب کی جامعات میں یوم سیاہ منانے کا اعلان ۔کے پی یونیورسٹی ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک کی مذمّت کرتے ہیں ڈاکٹر احتشام

Ittehad

ڈائریکٹر لاہور ڈویژن کا اضافی چارج پروفیسر زاہد میاں کے سپرد 

Ittehad

1 comment

Muhammad Iqbal Khan February 24, 2023 at 10:52 pm

Excellent performance.

Reply

Leave a Comment