2021 Akhbaar Latest News

دھرنے کا آج چوتھا دن۔۔کالج و سکول اساتذہ سے شرکت کی اپیل

آج آگیگا ہم خیال کے زیر انتظام دھرنے کا چوتھا روز ہے یہ تمام لوگ جو تپتی سڑک پر دھکتے سورج  کے براہ راست نیچے چار روز سے پڑے ہیں ان کا عزم و حوصلہ، جرات اور  بہادری لائق تحسین ہے یہ چند سو افراد سات لاکھ سرکاری ملازمین کی لڑائی لڑ رہے ہیں تمام کالج اساتذہ ۔سکول اساتذہ ۔مختلف محکموں کے کلرک صاحبان خصوصاً جن کا تعلق لاہور   سے ہےالتماس ہے کہ اگر وہ  ان کے ساتھ ا کر دن رات ان کے ساتھ بیٹھ نہیں سکتے تو وفود کی صورت میں تین چار گھنٹے کے لیے ان کے ساتھ بیٹھ جائیں تاکہ وہ تھوڑا آرام کر لیں کہیں دوسری جگہ جا کر یا واش روم ہو آئیں اور دھرنے کی تعداد متاثر نہ ہو اگر وہ وہاں مستقل بیٹھے ہیں تو پوری برادری کی نمائندگی کر رہے ہیں ان کی حوصلہ افزائی ہوگی ان کی خورد و نوش کے لیے کچھ کیجیےُ یاد رکھیں کہ ان کی نا کامیابی آپ کی ناکامیابی ہے ان کو بد دل نہ ہونے دیں ان کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ضرور ائیں

Related posts

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پپلا کے احتجاج کی حمایت کر دی

Ittehad

الیکشن کمیشن کو خط کہ پرموشن کرنے دیں ملازمین کو دھوکہ دینا ہے

Ittehad

تین سو تینتالیس مرد وخواتین کے تبادلے165 مرد اور 178 خواتین شامل

Ittehad

Leave a Comment