2021 General Notifications Latest News

جی پی فنڈ کی سالانہ منافع کی شرح انتہائی کم سطح پر۔۔تبدیلی کی جانب ایک اور قدم

گورنمنٹ آف پاکستان کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق سن دو ہزار بیس اکیس کے لیے جی پی فنڈ کے شرح منافع کو سات اعشاریہ نوے مقرر کی گئی ہے یہ کم ترین شرح کا ایک ریکارڈ ہے جو موجودہ تبدیلی سرکار نے قائم کیا ہے اتنی کم شرح آجتک کھی نہیں رہی اس سے قبل گزشتہ مالی سال میں یہ شرح بارہ فیصد جبکہ اس سے پچھلے سال یہ شرح چودہ اعشاریہ پینتیس فیصد تھی موجودہ شرحِ شیڈول بینکوں کی شرح کے بالکل قریب لائی گئی ہے

Related posts

قبائلی اضلاع،73 فی صد بچے پانچویں جماعت سے پہلے ہی سکول چھوڑ جاتے ہیں

Ittehad

سیکریٹریٹ کے عملے کی نا اہلیت کے باعث مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر کے ترقی کے کیسز زیر بحث نہ آ سکے

Ittehad

خواتین لیکچرر سوشل ورک کے پوسٹنگ آرڈرز واپس لے لیے گئے 

Ittehad

Leave a Comment