2022 Latest News Press Releases

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سال 2022 کے بیسٹ ٹیچرز ایوارڈز کا اعلان کر دیا 

قرار دئیے جانے والوں میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر سید اصغر ندیم ۔ائی بی اے کی فرح ناز بیگ اور لمز کے منعم ایوب شامل ہیں 

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے تین کیٹیگریز میں تین اساتذہ کو  سال 2022 کے بیسٹ ٹیچرز قرار دیا گیا ایوارڈ دینے کے لئے ایک تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین تھے لائف سائنسز اور میڈیسن کیٹیگری  میں لاہور کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر سید ندیم اصغر  کو ایوارڈ سے نوازا گیا،فزیکل سائنسز کیٹیگری میں آئی بی اے کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی اسسٹنٹ پروفیسر فرخ ناز بیگ کو دیا گیا سوشل سائنسز اور انسانیات کیٹیگری میں لمز کے منعم ایوب کو دیا گیا یاد رہے کہ بیسٹ یونیورسٹی ٹیچرز کو ایوارڈ دینے کا آغاز دو ہزار تین میں کیا گیا مقصد یہ تھا کہ غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ٹیچرز،کو دریافت کیا  جائے اور  ان کی  حوصلہ افزائی کی جائے اس ایوارڈ کے ساتھ دس لاکھ روپیہ اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے سرٹیفیکیٹ کے ہمراہ دو لاکھ کی رقم بھی دی جاتی ہے 

Related posts

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سینٹ کے انتخابات میں اتحاد اساتذہ کی جیت

Ittehad

آگیگا کے پلیٹ فارم سے سرکاری ملازمین کی تاریخ ساز ریلی

Ittehad

نویے ویٹنگ پوسٹنگ مرد وخواتین لیکچررز ،اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پوسٹنگ ارڈرز جاری

Ittehad

Leave a Comment