2021 Akhbaar HED News Latest News

پنجاب کے 9 اضلاع کے تعلیمی ادارے گیارہ اپریل تک بند رہیں گے

این سی او سی کی میٹنگ کے  بعد میڈیا کو بریفینگ میں وفاقی تعلیم جناب شفقت محمود نے کہا کہ جن اضلاع میں کویڈ 19 کےکیسز کی تعداد زیادہ ہے ان اضلاع میں تعلیمی ادارے نہیں کھولے جا رہے پنجاب کے اس میں نو اضلاع شامل ہیں لاہور،گوجرانوالہ ،سیالکوٹ ،گجرات راولپنڈی،فیصل آباد ،سرگودھا ،ملتان اور شیخوپورہ شامل ہیں ان اضلاع کے تعلیمی ادارے گیارہ اپریل تک مزید بند رہیں گے باقی اضلاع میں معمول کے شیڈول کے مطابق ادارے کھل جاہیں گے 

Related posts

July 2002

Ittehad

پانچ مختلف کالجوں کی مختلف گریڈ کی انتیس سیٹیں دوسرے مضامین میں تبدیل

Ittehad

پانچ فروری ،یوم یکجتی کشمیر،کے طور پر منانے کے لیے عام تعطیل ہوگی

Ittehad

Leave a Comment