2024 Latest News Press Releases

یکم دسمبر کوسالانہ انکریمنٹ کے ساتھ ایڈہاک ریلیف میں بھی اصافہ ہوگا کل اضافہ کتنا ہوگا چارٹ ملا خطہ فرمائیں

لاہور( خصوصی رپورٹ ) یکم دسمبر 2024 کو سالانہ انکریمنٹ لگے گی اس انکریمنٹ کے ساتھ ایڈہاک الاؤنس 2024 بھی بڑھ جائے یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے وفاق کی طرز پر بجٹ میں ایک سے سولہ گریڈ تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک الاؤنس جبکہ گریڈ سترہ سے بائیس گریڈ کی تنخواہوں میں 20 فیصد الاؤنس دیا تھا اور یہ اضافہ رواں بنیادی تنخواہوں پر دیا گیا تھا اس لیے جب سالانہ انکریمنٹ لگائی جائے گی تو ایک سے سولہ تک کی انکریمنٹ پر پچیس فیصد اور سترہ سے بائیس تک کی انکریمنٹ پر بیس فیصد اضافہ ہوجائے گا کس گریڈ کی کل تنخواہ کتنی بڑھے گی ذیل میں دئیے گئے چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے

Related posts

پندرہ سال بعدکنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی سابقہ حثیت بحال

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے اجلاس میں حسن رشید صدر اور امینہ سعدیہ جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن نامزد

Ittehad

انجینرنگ یونیورسٹی کےرچنا کیمپس گوجرانولہ کو یونیورسٹی آف گوجرانولہ بنا نے کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment