2025 HED News Latest News

کالجوں کی پرنسپلوں کی خالی آسامیوں پر تین سو تیرہ امیدوار میدان میں ہیں

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے ان امیدواران کی میرٹ لسٹ تیار کی ہے جن پر دو سو سے زائد امیدواران نے اعتراضات جمع کروائے ہیں اگلے ہفتے یہ اعتراضات سننے جائیں گے اور ان کا ازالہ کیا جائے گا ان سیٹوں پر امیدواران کے انٹرویوز عںد الاضحی کے بعد شروع ہونگے

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) پرنسپلز کی آسامیوں پر انٹرویؤز کا سیکنڈ راؤنڈ عید الاضحی کے بعد شروع ہوگا درخواستیں جمع ہونے کے بعد ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب لاہور نے امیدواران کی وضع کردہ طریق کار کے مطابق میرٹ لسٹ تیار کرکے امیدواران کے لیے اوپن کر کے اس پر اعتراضات طلب کیے کل 313 امیدوار ان آسامیوں پر مقابلے پر ہیں ان میں سے دو سو سے زائد نے اس میرٹ لسٹ پر اعتراضات داخل کیے ہیں اگلے ہفتے ان اعتراضات کے ازالے کے لیے ایک کمیٹی کے سامنے اپنا اعتراض پیش کریں گے جو ان کا ازالہ کرئے گی عیدالاضحی کے بعد باقاعدہ انٹرویو شروع کیے جائیں گے

ڈی پی آئی آفیس کی جاری کردہ پرنسپل کی آسامیوں کے امیدواران کی لسٹ

whole-list-1

Related posts

نوجوان لیکچرز ڈاکٹر آفتاب احمد گلے پر ڈور پھرنے سے شہید ۔پی پی ایل اے سراپا احتجاج

Ittehad

پنجاب کی پبلک سیکٹر کی چار یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

Ittehad

ٹائم سکیل پرموشن اگر ڈیو ہو تو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی مل سکتی ہے

Ittehad

Leave a Comment