2023 Latest News Press Releases

ملازمین کے حقوق کے۔لیے چلائی جانے والے آج کے مظاہرے میں اتحاد اساتذہ پاکستان کی بھر پور  شرکت

ہر ضلعی مظاہرے میں اس ضلعے کے اتحادی ساتھی شامل ہوئے لاہور میں مرکزی قائدین محترمہ فائزہ رعنا،محترم حافظ محمد رمضان ،محترم ڈاکٹر طارق بلوچ اور محترم حسن رشید کی قیادت میں درجنوں ساتھی شریک ہوئے

لاہور (نمائندہ خصوصی) مختلف سکول اساتذہ کلرک اور کالج اساتذہ کی تنظیموں پر مشتمل الائنس نے لیو انکشمنٹ اور تنخواہ و پنشن میں کٹوتی کے خلاف احتجاج کی کال دے رکھی تھی اگرچہ اتحاد اساتذہ پاکستان ان الائنسز کا حصہ نہیں ہے مگر ملازمین حقوق کی بازیابی کے لیے چلائی جانے والی تحریک میں شمولیت کا اتحاد نے فیصلہ کیا اور پنجاب کے تمام اضلاع میں ساتھیوں کو پیغام دیا کہ ان مظاہروں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں چنانچہ الیسا ہی ہوا ساتھی ان میں شریک بھی۔ ہوئے اور دوسروں کو ۔نظر بھی ائے

Related posts

عرصہ دراز سے ملازمت سے غائب ایک سو بیاسی لیکچررز ملازمت سے فارغ 

Ittehad

نوکر شاہی کی یونیورسٹی قوانین کی تشکیل نو ہرگزقابل قبول نہیں ۔مزاحمت کریں گے اتحاد اساتذہ پاکستان

Ittehad

خون دل دے کر نکھاریں گے رخ برگ گلاب ہم نے گلشن کے تخفظ کی قسم کھائی ہے

Ittehad

Leave a Comment