Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ ملتان کے وفد کی پے پروٹیکشن کے سلسلے میں مشیر وزیر اعلی سے ملاقات

مؤرخہ 2022-08-21 بروز اتوار اتحاد اساتذہ ملتان کے رہنما ارشاد حسین ملک ، ڈاکٹر طارق بلوچ ، ڈاکٹر جاوید احمد اور پے پروٹیکشن کمیٹی جنوبی کے کنوینر حافظ محمد ارشاد نے مشیر وزیراعلی پنجاب بیرسٹر وسیم خان بادوزئی سے پے پروٹیکشن کے حوالےسے ملاقات کی ۔تفصیل کے ساتھ ہے پروٹیکشن پر گفتگو ھوئی اور ایک فائل بھی انکے حوالے کی۔ انہوں نے جلد ھی وہ فائل
وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کرنے کی یقین دھانی کرائی۔
۔اس تعاون کے لئے شیخ مغیث بھائی کا بھی بہت بہت شکریہ ۔۔

Related posts

پنجاب یونیورسٹی سینٹ کیلئے اتحاد اساتذہ کے پینلز کا اعلان

Ittehad

ڈاکٹر رمضان برین ہیمرج کے سبب انتقال کر گئے

Ittehad

بنگلہ دیش ہنگاموں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 193 تک پہنچ گئی سپریم کورٹ نے کوٹہ سات فیصد کر دیا

Ittehad

Leave a Comment