2022 Latest News Press Releases

ڈاکٹر صاحب زادہ احمد ندیم کا دل کا آپریشن کامیاب ہوگیا ان کی مکمل صحتیابی کے دعا کیجیے 

دوستوں اور کمیونٹی کی دعائیں   رنگ لے آئیں دعا کی اپیل پر سینکڑوں ہاتھ اٹھ  گئے انشا اللہ مکمل صحت یاب ہو کر جلد کمیونٹی کی خدمت میں مصروف تظر آئین گے

لاہور (نامہ نگار) پنجاب پروفیسرڈ اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے منتخب جنرل سیکرٹری صاحبزادہ ڈاکٹر احمد ندیم دل کی تکلیف  کے سبب لاہور کےمعروف پرائیویٹ ہسپتال ڈاکٹرز ہسپتال میں ہفتہ کے روز داخل ہوئے تو انہیں کہا گیا کہ بیماری کی سنگینی  کی وجہ سے اوپن ہارٹ سرجری ناگزیر ہے سرجری کے لی سوموار  چھبیس ستمبر کا دن منتخب کیا گیا جونہی یہ خبر سوشل میڈیا پر ریلیز ہوئی اور دعا کی اپیل کی گئی تو سینکڑوں ہاتھ دعا کے لیے بلند ہو گئے افرادی اور اچتماعی  دعائیں کی گئیں دعائیں رنگ لائیں اور آپریشن کامیاب ہوا اب وہ صحت یاب ہو چکے ہیں اور اتحاد اساتذہ ایک مرتبہ پھر پوری ٹیچنگ  کمیونٹی سے اپیل کرتی ہےکہ مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی جائے

Related posts

غم کی خبریں——۔۔ صدمات —اظہار تعزیت

Ittehad

وزیر تعلیم پنجاب کا طنزیہ ٹویٹ

Ittehad

کالجز کو ختم کر کے یونیورسٹی بنائے کے خلاف ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

Ittehad

Leave a Comment