2022 HED News Latest News

  کالج ٹیچرز انٹرنی کی لاہور ڈویژن میں تین سو پچاس اور بہاولپور ڈویژن کی 1502 آسامیاں ہیں جن کی کالج وائز تفصیل یوں ہے

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اساتذہ کی خالی آسامیوں پر  عارضی اساتذہ بھرتی (سی ٹی آئی ) بھرتی کرنے کے لیے اخبارات میں اشتہار دئیے ہیں پنجاب کے نو انتظامی ڈویژنوں نے سٹوڈنٹس ٹیچرز تناسب سے  ڈیٹا  شیٹیں تیار کی ہیں جن پر کالج وائز آسامیوں کی تفصیل ہے کہاں کہاں ہیں کتنی ہیں سب ان چارٹوں میں دیکھا جاسکتا ہے فی الحال لاہور ڈویژن اور بہاولپور ڈویژن کی تفصیل حاضر خدمت ہے باقی ڈویژنوں کی تفصیل میسر ہونے پر آپ کی خدمت میں پیش کر دی جائے گی 

لاہور ڈویژن کی کالج وائز تفصیل 

بہاولپور ڈویژن کی کالج وائز تفصیل 

Related posts

حکومت کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں ٹیکس کی چھوٹ بحال کر دی گئی

Ittehad

نگران حکومت پرموشن اجلاس منعقد نہیں کر سکتی ۔محکمہ سروسز

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ذوالفقار گھمن ٹرانسفر چارج سپشل سیکرٹری کے سپرد

Ittehad

Leave a Comment