2023 Latest News Press Releases

لیو انکشمنٹ اور پنشن کا اشو ہماری رہائی سے زیادہ اہم ہے  رحمان باچوہ کا دوبارہ گرفتاری سے قبل پیغام 

لاہور  یہ خبر تو ہم آپ کو پہنچا چکے کہ رہائی کے عدالتی احکامات کے باوجود صوبائی حکومت نے گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں تین ایم پی او کے تخت نظر بندکرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے قںدیوں کی وین سے آگیگا کے کوآرڈینیٹر رحمان باجوہ نے سرکاری ملازمین  کے نام  یہ پیغام دیا ہے کہ حکومت یہ سب کچھ لیو انکشمنٹ اور پنشن کی اشو کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے آپ نے اس کو دبنے نہیں دینا ہماری گرفتاری اور رہائی کوئی معنی نہیں رکھتی اہیے ان پیغامات کی وڈیوز دیکھیں

Related posts

سرما تعطیلات میں نو جنوری تک اضافہ گریجویٹ کالجز میں حسب معمول کام جاری رہے گا

Ittehad

یونیورسٹیوں کے اشتراک سے 400سکولوں میں سائنس وٹیکنالوجی اور ریاضی پڑھانے کا منصوبہ

Ittehad

لیکچررز سے ایسوسی ایٹ پروفیسرز — ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال 

Ittehad

Leave a Comment