2022 HED News Latest News

گریڈ بیس کے بتیس پروفیسرز کی لیو انکیشمنٹ کے نوٹیفیکیشن  

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے چار مختلف نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں جن میں پروفیسرز گریڈ بیس کے بتیس لوگ شامل ہیں یہ پروفیسرز حال ہی میں مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوئے ہیں لیو انکیشمنٹ کی رقم  مختلف ہے یہ بعض کیسز میں اٹھارہ لاکھ سے متجاوز ہے اور بعض میں محض چند ہزار ہے لیو انکیشمنٹ وہ رقم ہے جو آپ کو اس ارنڈ لیو کے عوض ملتی ہے جو آپ کے کریڈٹ میں ہوتی ہے اور آپ اسے استعمال نہیں کرتے اور بچا رکھتے ہیں رولز کے مطابق  زیادہ سے زیادہ تین سو پینسٹھ یعنی ایک سال کی چھٹی کے برابر بنیادی تنخواہ ملازم کو ادا کی جاتی ہے بشرطیکہ ملازم نے آخری سال میں کوئی ارنڈ لیو نہ لی ہو بعض ملازمین اپنی جمع ہونے والی ارنڈ لیو استعمال کرتے رہتے ہیں ان کی چھٹی کم رہ جاتی ہے ایسے افراد کی بچ جانے والی چھٹی کے دنوں کے حساب سے پےمنٹ کی جاتی ہے انکیشمنٹ پانے والے پروفیسرز کے نوٹیفیکیشنز کے عکس آپ کی نظر

Related posts

میٹرک کے امتحان دس مئی جبکہ انٹرمیڈیٹ کے اٹھارہ جون دو ہزار بائیس سے ہونگے

Ittehad

پروفیسر نورین اختر کو ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور تعینات

Ittehad

  تاریخ کی سست ترین رفتار ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کی میٹنگ جاری ۔دو دن میں  مرد لیکچررز کےصرف ڈیڑھ سو کیسز زیر بحث ا سکے

Ittehad

Leave a Comment