2023 Latest News University / Board News

میٹرک کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے 

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمین کے ایک ہیند آؤٹ کے مطابق میٹرک کے امتحانات یکم اپریل 2023  سے شروع ہو ں گے  پہلے سے جاری شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے بغیر لیٹ فیس داخلے بھجوائے کی تاریخ بیس دسمبر 2022 سے اکیس جنوری 2023 کر دی گئی ہے ڈبل فیس کے ساتھ  داخلہ بھجوانے کی تاریخ پچیس جنوری سے چھ فروری 2023 کر دی گئی ہے جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی تاریخ سات فروری سے چودہ فروری 2023 کر دی گئی ہے ہینڈ آؤٹ بشری بی بی  سیکرٹری پنجاب بورڈز آف چیرمین کمیٹی نے سترہ جنوری 2023 کو تمام بورڈوں کے چیرمینز کو ارسال کیا ہے  اس کی نقل ذیل میں پوسٹ کی جا رہی ہے

Related posts

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ انتخابات میں پروفیشنلز کونسل اور ٹیچرز فرنٹ کی جیت

Ittehad

ملتان کے پروفیسرز کو صدمات ۔۔اساتذہ برادری کا اظہار تعزیت

Ittehad

پروفیسر ڈاکٹر عارف محمود انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment