2021 Akhbaar Latest News

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے لیے داخلہ ٹیسٹ تیس اگست سے تیس ستمبر کے دوران ہونگے

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے لیے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ  تیس ستمبر سے تیس ستمبر کے دوران منعقد ہونگے یہ پاکستان میڈیکل کونسل کے ایک بیان میں کہی ہے اس میں این ایل۔ای  نیشنل لیسنگ ایگزمینیش بھی شامل ہے پی ایم سی کے صدر ڈاکٹر ارشد تقی نے کہا کہ اس مرتبہ یہ امتحان خالصتا کمپیوٹر بیسڈ ہوگا ایم ڈی کیٹ کا امتحان منتخب پاکستان کے بیس شہروں میں لیا جائے گا مگر اس کا دارومدار اس کے لیے درخواستیں دینے والوں پر ہوگا امیدواران کی سہولت کی خاطر ٹیٹوریل اور پریکٹس ٹیسٹ بھی منعقد کیے جائیں گے بیان میں یہ بھی وضاحت کی گئی ہے کہ پاکستان نے اسی نصاب کی منظوری دی ہے جسکی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل بورڈ نے سفارش کی ہے یہ نصاب جو اکیڈمک بورڈ نے لیا ہے جو پاکستان کے تعلیمی بورڈوں میں بیالوجی۔کمیسٹری اور فزکس کے مضامین میں پڑھایا جا رہا ہے علاؤہ ازیں اے لیول کے نصاب سے بھی استفادہ کیا گیا ہے

Related posts

انتقال پر ملال ۔صدمات۔ ۔غم کی خبریں

Ittehad

اتحاد اساتذہ کی درخواست پر آسلامیہ یونیورسٹی نے سینٹ انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا

Ittehad

سندھ گورنمنٹ نے سی ٹی آئی کے لیے وظیفہ ساٹھ ہزار کر دیا 

Ittehad

Leave a Comment