2021 General Notifications Latest News

تمام سرکاری ہسپتالوں میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو مفت طبی سہولیات ترجیحی بنیادوں پر دی جائیں

محکمہ ہیلتھ نے صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے چیف ایگزیکٹو افسران ،ضلعی و تحصیل میڈیکل سپرنٹینڈنٹ کے نام ایک لیٹر میں لکھا ہے کہ وزیر صحت کو شکایات موصول ہوئی ہیں کہ ریٹائرڈ سرکاری کو سرکاری ہسپتالوں میں  اپنے مفت علاج معالجہ کے حصول میں دشواریوں کا سامنا ہے مجاز اٹھارٹیز نے اس کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے اور تمام ذمہ داران کو ہدایت کی ہے کہ سرکاری ملازمین جنہوں نے دوران ملازمت جوش و خروش سے کام کیا ہے انہیں علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی اولیت کی بنیاد پر کی جائے ہسپتالوں کی فارمیسی سے انہیں  ان کی حقداری کے مطابق  مفت فراہم کی جائیں کسی شکایت کی صورت میں/ درج بالا  ہدایات کی عدم بجا آوری کی صورت میں انکے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

Related posts

منسٹر صاحب یہاں ایک نہیں کئی فیضان ہیں آپ کو ایک کا پتہ چلا ہے باقیوں کا بھی پتہ لگائیں

Ittehad

عیدالاضحی کے سبب اس ماہ بھی ماہانہ تنخواہ ایڈوانس

Ittehad

گریڈ انیس سے پیس میں ترقی کی رینج میں مرد و خواتین کا ٹرینگ ڈیثا کل شام تک فراہم کریں

Ittehad

Leave a Comment